: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) پاکستانی گلوکار عدنان سمیع اور ان کی بیوی رویا کے گھر بیٹی نے جنم لیا ہے.
گلوکار نے منگل (9 مئی) کو دیر رات ٹوئٹر پر یہ اچھی خبر
اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا، ' رویا اور میرے گھر ایک ننھی پری نے جنم لیا ہے. ہم نے اس کا نام مدینہ سمیع خان رکھا ہے. بہت خوش ہوں. '
Adnan Sami ✔ @AdnanSamiLive Roya & I hv bin blessed wt an angelic baby girl. We'v named her Medina Sami Khan. Prayed for a daughter. Over Joyed!#daddyslittlegirl